: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 23 اگست ( ایجنسیز) ایک گھنا و نے جر م میں ممبئی سے تعلق ر کھنے والے ایک شخص نے شمس آ باد نووٹل ہو ٹل میں کا م کر ہی ملا ز م کی عصمت ر یز ی کی ۔ ہا و ز
کیپنگ ا سٹا ف میں کا م کر ر ہی ملا ز مہ نے پو لیس ا سٹیشن میں شکا یت در ج کر ا ئی ہے کہ ممبئی سے تعلق ر کھنے والے شخص نے اسکی عصمت ر یزی کی ہے۔ پو لیس نے عصمت ر یز ی کر نے وا لے شخص کو گر فتا ر کر لیا ہے اور تحقیقا ت جا ر ی ہیں ۔